Naak_ki_Badhi_hoi_Haddi_ka_illaj.

Naak Ki Badhi Hoi Haddi Ka Ilaj

ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی کا آسان علاج
اگر آپ کے ناک کا گوشت  بڑھاہوا ہے تو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں درج ذیل ٹوٹکہ استعمال کریں تو انشاء اللہ مستقل استعمال سے آ پ کے ناک کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔

۔ دن میں ایک مرتبہ دوعدد الائچی اور ایک عدد اخروٹ کا مغز چبا کر کھائیں
۔کسی برتن میں پانی شامل کرکے اس میں تین عدد الائچی ، تین عدد لونگ اور چھوٹا سا ٹکڑا ادرک شامل کرکے قہوبنا لیں اور دن میں دومرتبہ پئیں ۔
۔جب بھی دودھ یا چائے پئیں تو گلاس یا پیالی پر اُلٹے ہاتھ کے انگوٹھے سے پریشر دیں(اس سے .انگوٹھے کو بھاپ ملے گی جو ناک کے تمام مسائل میں بہت کارگر ہے
۔ وقت سے پہلے بالوں کی سفیدی ناک کے مسائل کی اگاہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: