How_to_Clean_Gas_Stove

How To Clean Gas Stove in 5 Min

                               چولہے کو صاف کرنے کا طریقہ 
چولہے کو صاف کرنے کے لئے آپ کو درج ذیل اجزاء کی ضرورت ہے ۔

کوئی بھی ڈٹرجنٹ پاؤڈڑ ۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔آدھ کپ
کچن اسفنج


بنانے کا طریقہ : 

ایک پیالے میں ڈٹرجنٹ اور پانی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔

استعمال کا طریقہ : 

۔ سب سے پہلے گیس کا وال بند کردیں ۔
۔ جن جالیوں سے گیس نکلتی ہے انہیں الگ کرکے رکھ لیں ۔
۔ اس محلول کو چولہے کے اوپر ، گیس کی جالیوں والی جگہ پر ڈال دیں ۔
۴۔ پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔
۔ کسی چھری یا چمچ کی مدد سے ضدی چکنائی کو آرام سے کھرچیں (ہلکے ہاتھ سے)
۔ کچن اسفنج سے تمام چولہے کو اچھی طرح صاف کریں (آپ دیکھیں گے کہ کتنی آسانی سے گندگی نکل رہی ہے)
۔ صاف پانی سے دھولیں ۔
۔ آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گی کہ چولہا بالکل نئے جیسا ہوگیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: