home made anti aging cream

Home Made – Anti Aging Cream

:اینٹی ایجنگ کریم

Home Made Anti Aging Cream

ہرکوئی جوان دکھنا چاہتا ہے بالخصوص خواتین ، چاہے وہ عمر کے جس حصے میں بھی پہنچ جائیں ۔اس خواہش کی تکمیل کے لئے لوگ پلاسٹک سرجری کے علاوہ اور بہت ساری مہنگی ترین اشیاء کا رُخ کرتے ہیں ۔


جہاں یہ چیزیں وقتی طور پر فائد ہ مند ہوتی ہیں لیکن کچھ عرصے بعد ان کے بھیانک نتائج واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں ۔
اینٹی ایجنگ کریم بنانے کا طریقہ شیئر کیا جارہاہے جس کے استعمال سے آپ اگر 50سال کی ہیں توچند دنوں میں آپ جوان دکھنا شروع ہوجائیں گی اور آپ کے ہاتھوں اور چہرے پر جھریاں بھی کم ہوجائیں گی ۔
اس کریم کا بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکا ر ہوں گے ۔

home made anti aging cream

:اجزاء

مالٹے کا رس ۔۔۔۔۔ دو کھانے کا چمچ (بیج نکال لیں)
جوء کا آٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچ (دھی کسی بھی قسم کا ہو)
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
مالٹے کے چھلکے کا پاؤڈر ۔۔۔۔دو کھانے کا چمچ

:بنانے کاطریقہ

ایک پیالے میں تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں ۔

:لگانے کا طریقہ

چہرے اور ہاتھوں پر آہستہ آہستہ اچھی طرح مساج کریں ۔
بیس منٹ تک لگا رہنے دیں
اس کے بعد ہلکے نیم گرم پانی سے دھولیں
بیس سے پچیس دن مسلسل استعمال کریں ۔
آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گی کہ آپ کی جھریاں بھی ختم ہو گئیں اور آپ واقعی جوان دِکھ رہی ہیں ! واو

:نوٹ

اگر آپ کو یہ آسان آزمودہ ٹوٹکہ پسند آئے تو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی جوان لگیں ۔شکریہ

ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: