men-baldness

Gunjpan Door Karny Ka Tarika : گنج پن دور کرنے کا آسان طریقہ

:گنج پن دور کرنے کے لیے

بالوں سے ہی تو انسان زیادہ خوبصورت دکھائی دیتا ہے لیکن یہی بال اگر گرنا شروع ہوجائیں تو خوبصورتی مانند پڑجاتی ہے پھر دوبارہ بال اُگانے کی تگ دو میں کافی پیسہ خرچ بھی کرتا ہے لیکن اکثر اس سے کوئی خاطرخواہ فائدہ حاصل نہیں ہوتا ۔
درج ذیل صرف 2اجزاء سے گنج پن کا علاج بتایا جا رہا ہیےجس کے مسلسل استعمال سے آپ حیرت انگیز فوائد دیکھیں گے ۔

:اجزاء

کیلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد-بہت زیادہ گلے ہوئے
پرانا شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت

:بنانے کاطریقہ

کیلوں کو چھلکوں سمیت گرینڈ کرلیں ۔
شہد میں اچھی طرح مکس کریں ۔
مکسچر تیار ہے

:لگانے کا طریقہ

جہاں گنج پن ہے وہاں یہ پیسٹ لگائیں ۔
مرد حضرت ٹوپی سے اور خواتین دوپٹے سے سر کو ڈھک کر رکھیں
چار یا پانچھ گھنٹے بعد شیمپو سے بال دھولیں ۔
انشاء اللہ کچھ دنوں کے استعمال آپ کاگنج پن دور ہوجائے گااور اس کا استعمال جاری رکھیں۔

اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں اور عزیزوں سے شئیر لازمی کریں۔ شکریہ

Special Kashmiri Chai Recipe

Home Made – Anti Aging Cream

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: