Dust-Allergy-Treatment-

Dust Allergy Treatment

جامن کے پتوں سے ڈسٹ الرجی کا آزمودہ علاج
ایسے مردوخواتین جنہیں ڈسٹ الرجی ہو یا الرجک دمہ ہوتو وہ یہ درج ذیل نسخہ کچھ دن استعمال کریں تو انشاء اللہ اس سے نجات مل جائے گی ۔

جامن کے پتے ۔۔۔۔۔آٹھ سے دس عدد( وہ پیلے پتے جو جھڑجاتے ہیں ، خشک حالت میں )
کسی برتن میں پتے شامل کرکے آگ لگا ئیں اور ڈھک دیں۔
راکھ ہو جائے تو نسخہ تیار ہے ۔

روزانہ نہار منہ چوتھائی چائے کا چمچ سادہ پانی کے پھانک لیں ۔
انشاء اللہ ڈسٹ الرجی سے نجات مل جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: