Aatay Mein Keeray Khatam Karnay Ka Tarika

Aatay Mein Keeray Khatam Karnay Ka Tarika

       آٹے میں بھورے اور سرخ کیڑ ے ختم کرنے کا طریقہ
آٹے میں بھورے اور سرخ کیڑ ے پڑ سکتے ہیں ۔ لہذا اسے نمی سے بچانا ضروری ہے ۔ آپ جتنا بھی  چھان کر آٹا علیحدہ کریں گی یہ پھر بھی چھانی سے باہر آجاتے ہیں جو صحت کے لئے مفید نہیں ۔
اگر آٹے میں کنستر یا ڈبے میں سونٹھ کا ایک ٹکڑا رکھ دیاجائے تو کیڑے نہیں پڑتے اور اگر موجود ہوں تو حیرت انگیز طور پر غائب ہوجائیں گے ۔

آٹے والے برتن میں تیز پات پتہ رکھ دیںاس سے آٹے میں کیڑے نہیں ہوں گے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: